پاکستانی سیاست کا ایک غیر معمولی مثبت پہلو یہ ہے کہ آئین سے بار بار انحراف کے باوجود اس عمل کو اجتماعی طور پر کبھی بھی پسندیدگی کی نگاہ سے نہیں دیکھا گیا۔ چنانچہ انحراف کو ختم کرنے اور معطل شدہ آئین کو بحال کر کے اسے اس کی حقیقی روح کے ساتھ نافذ کرنے کے لیے جدوجہد پاکستان کے سیاسی سفر کا مستقل اور روشن باب رہا ہے۔ اس جدوجہد کا ہی نتیجہ ہے کہ ۱۹۷۳ء میں متفقہ طور پر منظور کیے جانے والا آئین مارشل لاء اور فوجی حکمرانی کے دوطویل ادوار کے باوجود آج بھی موجود اور نافذ ہے
Pakistani Writers
Ᾱ’īn-e-Pākistān: Inḥirāfāt Aur Baḥālī Ki Jido Juhd
PROF KHURSHID AHMAD
Original price was: ₨ 800.₨ 600Current price is: ₨ 600.
Reviews
There are no reviews yet.